انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ بی ایل اے

425

بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کی فتح اسکواڈ نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کوئٹہ کے علاقے شعبان سے دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے،

ترجمان نے کہا کہ مذکورہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد ہی میڈیا میں جاری کی جائے گی۔