گیشکور میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

742

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان فوج کے پیدل اہلکاروں پر دھماکہ اس وقت ہوا جب وہ سامی، گشکور میں فوج کی گاڑیوں کو پکٹ سیکورٹی فراہم کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔