ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

310

مسلح افراد نے سوئی کے تحصیل بازار میں مکان کے اندر گھس کے 73 نمبر گیس ویل پر کام کرنے والے اہلکاروں پر اندھا دھند فائر کھول دیا۔

جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں پی پی ایل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سخت ناکہ بندی شروع کردی ہے ۔ تاہم ابتک واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔