پنجگور سے لاش برآمد

238

پنجگور جلالی خاک سے ایک شخص کی لاش برآمد، لیویز نے ٹیچنگ اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد وسیم سبزل کی میت کو ورثاء کے حوالے کردیا ۔

وسیم سبزل پنجگور کے پہاڑی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے ۔

بعد ازاں رسالدار میجر صابر علی گچکی حوالدار اختر نے جائے وقوع سے نعش کو تحویل میں لیکر اسپتال پہنچایا۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔