مچھ: ایک اور شخص فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

189

بلوچستان کے علاقے مچھ بولان سے نوراللہ سمالانی ولد نورالدین نامی نوجوان کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق فورسز مذکورہ نوجوان کی گاڑی کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں مچھ سے نوشکی کلی جمالدینی کے رہائشی سنگت ثناء نامی نوجوان کو بھی فورسز نے لاپتہ کردیا تھا جو مچھ کے ایک ہوٹل میں مزدوری کرتا تھا۔