سبی :باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

224

‎سبی میں باپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کردیا-

سبی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل ہوگئی، نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو قتل کر دیا۔

پولیس نے باپ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ بیٹی کی لاش ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہے-

پولیس کے مطابق مقتولہ کے باپ سے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔