زامران میں پاکستانی فوج پر حملہ

513

بلوچ کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کو مسلح افراد نے ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق زامران میں آرچنان کے مقام پر قائم پاکستان فوج کے پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔