خضدار : فائرنگ سے ایک شخص زخمی

226

خضدار کے علاقے کھٹان میں فائرنگ سے ذاکر کرد ولد ڈاکٹر ابراہیم کرد سکنہ کٹھان نامی شخص زخمی ہوگا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی ذاکر کردسمیت انکے گھر والوں پر حملے ہوچکے ہیں۔ جن میں سرفہرست انکے چاچا جمیت علماء اسلام کھٹان کے امیر کے گھر پر جرائم پیشہ افراد نے مسلح حملہ کرکے اسلامی اور بلوچ روایات کو رونددیا ۔ اسکے یکے بعد دیگرے ذاکر کرد پر چوتھی بار جان لیوا حملہ ہورہا ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم روز اول سے انتظایہ سے اپیل کررہے ہیں کہ واقعہ کا نوٹس لے کر ملزماں کے خلاف کاروائی کرے جنہیں ہم اچھی طرح نشاندہی کرسکتے ہیں گذشہ رات کے واقعہ سے دو دن بھی پہلےانکے بڑے بھائی ڈاکٹر مقبول کرد پر بھی جان لوا حملہ ہوا۔