تمپ میں پاکستانی فوج پر حملہ

408

مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، آسیاباد میں گذشتہ شب مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

حکام نے حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔