تربت: فورسز چوکی پر حملہ

286
فائل فوٹو: تربت دھماکا

ضلع کیچ کے مرکزی شیر تربت میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک پر پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا ہے۔

تاہم حکام نے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں دی ہے ۔

واقعہ کے بعد فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ اور علاقے میں مذید نفری تعینات کرکے سخت چیکنگ شروع کردی ہے۔