تربت: سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ کے گھر پر حملہ

463

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سابق صوبائی وزیر اور بی این پی مینگل کے رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر رات 9 بجے کے قریب دستی بم کا حملہ ، تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

دھماکے سے بجلی کے تار اور گھر میں کھڑی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعے کے بعد فورسز کی نفری نے پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے ۔