تربت: ایس ڈی او پبلک ہیلتھ نے خودکشی کرلی

420

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔

اطلاع کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے