بلوچستان: زمینی تنازعے پر فائرنگ، دو ہلاک، چار زخمی

213

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دو گروپوں کے مابین زمینی تنازعے پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ کٹھن کے مقام پر پیش آیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ہیجوانی بگٹی برادری اور حبیبانی بگٹی کے درمیان پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ہیجوانی برادری کے 2 افراد ہلاک جبکہ فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔