قلات: پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ

406

قلات کے علاقے منگچر میں بدھ کی شب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر تعینات اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا ہے ، جس سے جانی نقصانات کی اطلاعات ہے۔ تاہم حکام نے اس سے متعلق کوئی موقف پیش نہیں کی ہے ۔