کولواہ: پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ

303

ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سکگ میں مغرب کے وقت پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، بھاری دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی۔

واقعے کے بعد فورسز کی نقل حرکت میں تیزی دیکھی گئی ہے تاہم فوری طور پر عسکری حکام کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقے اور گردنواح میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظمیں متحرک ہیں اور پاکستانی فورسز پر حملے کرتے آرہے ہیں ۔