کولواہ میں دشمن فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

240

بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ میں دشمن پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صبح دس بجے سرمچاروں نے کولواہ بلور میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر پہلے سنائپر سے نشانہ بناکر کیمپ میں موجود ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کے بعد کیمپ پر جدید و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس سے قابض فوج کو مزید جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک دشمن پاکستانی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔