کولواہ اسنائپر حملے میں دشمن کا ایک اہلکار ہلاک کیاہے۔ بی ایل ایف

266

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیاہے۔

انہوں نے کہا کہ آج دن کے گیارہ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شورٹرز نے کولواہ کے علاقے رودکان میں دشمن کے پیکٹ سیکورٹی میں تعینات اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیاہے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی مکمل آزادی تک دشمن پر حملے جاری رہیں گے۔