ڈیرہ بگٹی پانی کی قلت، کمپنی کی گاڑی روک کر پانی مانگنے کی پاداش میں نوجوان لاپتہ

349

‏بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی قلت سے مقامی آبادی کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔

رمضان المبارک میں پیرہ کوہ مقامی لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پانی کی قلت سے پریشان لڑکے نے گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے OGDCL کمپنی کی پانی ٹینکر روک کر کچھ ڈرم پانی مانگا جس کی بنا پھر سادا کپڑوں میں ملبوس افراد اسکو گرفتار اپنے ساتھ لے گئے جس کے حوالہ سے لواحقین کو ابتک کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔