پنجگور: فائرنگ سے پنجاب کا رہائشی ہلاک April 6, 2024 343 Share on Facebook Tweet on Twitter ضلع پنجگور میں ماڈل چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ جس کی شناخت ساجد حسین ولد صابر حسین سکنہ راجن پور ہلاک ہوگیا۔ مقتول ریڑی بان تھا۔ واقعہ کے بعد فورسز نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔