مستونگ: ماما قدیر بلوچ روڈ حادثے میں زخمی

329

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے سرگرم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ روڈ حادثے میں زخمی ہوگئے۔

ماما قدیر روڈ حادثے کا شکار اس وقت ہوئے جب وہ اپنے آبائی علاقے سوراب سے کوئٹہ جارہے تھے۔

ماما قدیر کو زخمی حالت میں مستونگ میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔