قلات: دستی بم دھماکے میں لیویز اہلکار زخمی

249

بلوچستان کے ضلع قلات میں لیویز تھانہ میں دستی بم دھماکے میں لیویز اہلکار زخمی ہوئی ہے

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ حادثاتی تھا جبکہ یہ حادثہ روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا ہے۔

حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔