تربت: جمیل عمر بازیاب ہوگئے

110

کیچ سے گذشتہ روز اغوا ہونے والے سماجی کارکن جمیل عمر بازیاب ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔

انہیں ایک گولی پہلو کے قریب لگی ہے مگر ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال تربت میں ڈاکٹر وب نے ان کا علاج کیا۔

تاہم ان کے ساتھ اغوا ہونے والے سردار ثنا اللہ نامی شخص ابھی تک بازیاب نہیں ہوئے۔