بلیدہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

222

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بلیدہ بٹ کورے پشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جسکی شناخت دوست محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم واقعے کے محرکات اب تک سامنے نہیں آئے ہیں۔ مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔