گوادر میں پاکستانی انٹلیجنس اداروں پر مجید بریگیڈ کا حملہ جاری – بی ایل اے

1532

بلوچستان لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گوادر میں میرین ڈرائیو جی پی اے کمپلیکس میں پاکستانی خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ہیڈکوارٹرز پر بی ایل اے کی مجید بریگیڈ کا حملہ، دشمن پر مجید بریگیڈ کے فدائین نے آج دوپہر ساڑھے تین بجے حملہ کیا جو تا حال جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد جاری کی جائینگی۔