گوادر میں دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ جاری

792

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زور دار دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساحلی شہر گوادر میں ہائی سکیورٹی زون کے قریب متعدد دھماکے اور بھاری فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ گوادر کے اس علاقے میں کئی حساس ریاستی ادارے اور چینی تنصیبات موجود ہیں۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتک متعدد دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں جبکہ فائرنگ کا سلسلہ جاری