کیچ: جبری گمشدگی کا شکار شخص بازیاب

232

پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ حماد نذیر بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص تربت کولوائی بازار کا رہائشی ہے جنہیں گذشتہ سال دس اپریل کو حراست میں لیا گیا ہے جو آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔