ڈیرہ مراد جمالی: میں پولیس پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

327

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی پیرو پل جو ڈر شاخ کے قریب میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔