موسیٰ خیل: بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد ہلاک

299

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں بارودی مواد پھٹنے سے دو ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع موسیٰ خیل میں نجی کمپنی او جی ڈی سی ایل میں بارود پھٹنے سے دو ہلاک ہوگئے ۔

جن میں سے ایک کا تعلق ضلع موسی خیل سے دوسرا کمپنی کا ملازم ہے۔

واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔