خضدار سے لاپتہ شخص بازیاب

319

خضدار سے لاپتہ حافظ احسان اللہ عرف امیر صاحب بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئےز

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل گھرسے نال بازار جاتے ہوئے پراسرار طور لاپتہ ہونے والے احسان اللہ آج خیروعافیت سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں-

خاندانی ذرائع نے حافظ احسان اللہ عرف امیرصاحب کے بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔