تربت: یو سی چیئرمین کے پر حملے کی کوشش

305

تربت میں نامعلوم افراد نے یو سی چیئرمین کے رہائش گاہ کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

یہ واقعہ تربت کے علاقے ڈنک کے مقام پر پیش آیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈنک میں یوسی گوگدان کے چیئرمین
حفیظ کی رہائش گاہ کے مہمان خانہ پر پر دستی بم پھینکا گیا جو پھٹ نہیں سکا۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی بم ڈسپوزل سکواڈ ٹیم جاہ وقوعہ پر پہنچ گئی۔