تربت نیول ائیربیس میں مجید بریگیڈ کا حملہ تین گھنٹے گذرنے کے باوجود جاری ۔ بی ایل اے

1871

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مجید بریگیڈ آج شب دس بجے تربت میں نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے داخل ہوئی اور اب تک تین گھنٹے گذرنے کے باوجود دشمن کے درجن بھر سے زائد اہلکار ہلاک کرکے فدائین جانفشانی کے ساتھ لڑرہے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد شائع کی جائینگی۔