تربت نیول ائیربیس میں مجید بریگیڈ داخل ہونے میں کامیاب ۔ بی ایل اے

1216

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ مجید بریگیڈ تربت میں نیول ائیر بیس پر حملہ کرکے حفاظتی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

ترجمان نے کہاکہ حملہ آج شب دس بجے کیا گیا۔ قابض فوج کیخلاف مجید بریگیڈ کا آپریشن جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ مزید تفصیلات میڈیا میں جلد شائع کی جائینگی۔