تربت: بھاری دھماکوں کی آوازیں ، ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

566

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نیوی بیس سے بھاری دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں ، شہر میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جبکہ قریب جوار میں فورسز کی نقل حمل میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نیول بیس پر آج کا حملہ بی ایل اے مجید بریگیڈ کا ہفتے کا دوسرا اور اس سال کا تیسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 29 جنوری کو مچھ شہر کو نشانہ بنایا، 20 مارچ کو گوادر میں ملٹری انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹر اور آج اس نے تربت میں پاکستان کے دوسرے بڑے نیول ایئربیس پر حملہ کیا ہے جو تاحال جاری ہے ۔