بلوچستان: چمن سے ایک بچے میں پولیو کیس سامنے آگیا

198

‏ بلوچستان کے ضلع چمن میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون سے ایک بچہ متاثر ہوا۔

‏2024 میں یہ پاکستان میں پولیو کا دوسرا اور4سال میں چمن سے پہلا کیس ہے۔

واضح رہے کہ 2024 میں رپورٹ ہونے والا یہ پولیو کا دوسرا کیس ہے، کل میں ضلع ڈیرہ بگٹی سے ایک کیس رپورٹ ہوا تھا ۔ جبکہ بلوچستان میں پولیو کا آخری ایک کیس تین سال قبل فروری 2021 میں قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا تھا۔