ڈیرہ مراد جمالی : مسلح افراد کی فائرنگ ، 2 افراد زخمی

656

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ زخمی شخص ڈاکٹر اسحاق بگٹی اور اس کا بھائی محمد ابراہیم بگٹی کا تعلق حکومتی حمایت یافتہ مسلح گروہ سے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈیرہ مراد جمالی اس کے کلینک پر بم حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔