مچھ: 9 سال سے لاپتہ نثار احمد کا بھائی بھی جبری لاپتہ

336

پاکستانی فورسزنے بلوچستان کے علاقے مچھ بولان سے ساجد سمالانی کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔

یاد رہے کہ لاپتہ ہونے والے نوجوان ساجد سمالانی کے بھائی نثار احمد ولد محمد اسحاق کو 9 سال قبل جون 2015 کو بھی پاکستانی فورسز نے لاپتہ کیا تھا جو تاحال انکے حراست میں ہے۔