خضدار: دو افراد پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

553

بلوچستان کے علاقے خضدار سے پاکستانی فوج نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت سرور ولد محمد جمعہ رودینی سکنہ اورناچ سورگر اور شیر جان ولد عظیم سکنہ اورناچ کھن کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا مذکورہ افراد گذشتہ روز خضدار سے پاکستانی فوج نے حراست میں لیا ہے جسکے بعد سے لاپتہ ہیں۔