بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاعر کا گانے امریکہ میں فیچر کیا گیا

910

بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ظہیر ظرف کے لکھے گانے من مانیاں امریکہ ٹائمز اسکوائر نیویارک میں فیچر کیا گیا ۔

اس گانے کو علیسا ڈیاز اور ایوا بی نے اپنے خوبصورت آواز میں گایا ہے، جو ایک ٹریولنگ سونگ ہے۔

ظہیر ظرف نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس سفر میں ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ میرے لیے اعزاز ہے۔