آواران: باپ بیٹے سمیت تین افراد جبری لاپتہ

213

بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستان فورسز نے باپ بیٹے سمیت تین افراد کو حراست بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مجید اور اس کا اجیم مجید اور سلام کمبرانی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ان میں سے باپ بیٹے کو پاکستانی فوج نے آواران کے علاقے جھل چیدگی اور سلام کو پیرندر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا ہے۔