کچھی: کریش پلانٹ سے دو افراد اغواء

188

بلوچستان کے ضلع کچھی سے مسلح افراد نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 2 مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے ۔

لیویز حکام کے مذکورہ مزدور علیار شاہ میں کرشنگ پلانٹ پر کام کر رہے تھے کہ انہیں مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔

فورسز نے واقعہ کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔