حب سے لاش برآمد

266

حب کے علاقے پیر کس موڑ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے پیرکس روڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ۔

جسکی شناخت 25 عقیل بخش ولد کریم بخش کے نام سے ہو ئی پولیس ذرائع کے مطابق مقتول گولی مار قتل کردیا تھا متعلقہ پولیس اس حوالے مزید کارروائی کررہی ہے ۔