بلوچ ووٹ سے پہلے اور بعد بھی اسی جبر کا سامنا کررہی ہے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

375

بلوچ رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ عوام ووٹ سے پہلے بدترین جبر کا سامنا کررہی تھی اور ووٹ کے بعد بھی اسی جبر کا سامنا کررہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آج پھر تین ماؤں کے لخت جگروں کی جبری گمشدگی کی خبر سامنے آئی ہے۔

‏ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہاکہ بلوچ قوم پر ہونے والے بدترین جبر اور بلوچ نسل کشی کا خاتمہ صرف مزاحمتی جدوجہد سے ممکن ہے۔ ہم جہد مسلسل کے ذریعے اس جبر کے نظام کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔