کوئٹہ: فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی

301

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس آفسر زخمی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ تھانہ زرغون آباد کے علاقے عبدالخالق روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر زخمی ہوگیا، زخمی پولیس سب انسپکٹر کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔