میر پور خاص: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

1253

منگل کی شپ نامعلوم افراد نے سوئی سے جانے والی گیس پائپ لائن کو سندھ میر پور کے مقام پر دھماکے سے تباہ کردیا۔

دھماکے کے باعث گیس کی فراہمی معطل ہوگئی واقعے کے بعد فورسز کی بڑی تعداد نے جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

دریں اثناء گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی پیر کوہ میں گیس کے کنویں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔