مند: فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

506

کیچ کے تحصیل مند میں مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مند کے پہاڑی علاقے چُکاپ میں قائم فورسز چوکی پر حملہ کردیا ہے۔

حملے کے بعد فورسز نے جوابی فائرنگ کی تاہم عسکری حکام نے جانی نقصان کے حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کی ہے۔

واقعہ کے بعد فورسز کی مزید نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوچکے ہیں ۔ اور مذکورہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کی گئی ہے