زامران میں پاکستان فوج کے قافلے پر حملہ، اہلکاروں کے اسلحہ پر قبضہ

571

بلوچستان کے ضلع کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کے قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

علاقائی ذرائع نے ٹی بی پی کو بتایا کہ حملے میں پاکستان فوج کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آزاد ذرائع کے مطابق حملہ آور ہلاک فورسز اہلکاروں کا اسلحہ بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔

اس خبر کے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔