خضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب

245

ضلع خضدار سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق گذشتہ سال دسمبر خضدار سے لاپتہ ہونے والے بادین خان اور جبران خان قلندرانی آج کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے ہیں۔