تربت بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

462

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض دشمن کی چوکی کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ کل رات ساڑھے ساتھ بجے سنگانی سر تربت میں سائن بورڈ کے مقام پر قائم قاِبض دشمن کی چوکی پر سرمچاروں نے ہینڈگرینیڈ سے حملہ کیاہے جس سے دشمن فوسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی مکمل آزادی تک سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہینگے۔