تربت: ایف سی چوکی پر بم حملہ

546

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سنگانی سر کراس پر ایف سی چوکی پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق جوسک میں سائن بورڈ کے نزدیک ایف سی 168 ونگ کی چوکی پر دستی بم پھینکا گیا۔

دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔