بلوچستان میں امن و امان، بولان حملے کی صورتحال کا جائزہ اجلاس

968

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان اور مچھ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

سیکورٹی پروفائلنگ پر ازسر نو نظر ثانی، سبی بم دھماکے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔